کل اسٹیبلشمنٹ کو ثابت کرنا ہوگا کہ آپ غیر جانبدار ہیں،شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے گزارش کرتا ہوں کہ الیکشن سے دور رہیں، قومی کسی قسم کی دھاندلی یا غنڈہ گردی برداشت نہیں کرے گی۔ ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں…

لڑکی بس میں لڑکے کو تھپڑ مارتی رہی، ویڈیو وائرل ہو گئی

نئی دہلی: لڑکی بس میں لڑکے کو تھپڑ مارتی رہی، ویڈیو وائرل ہو گئی، یہ واقعہ بھارت میں میٹرو ٹرین میں سفر کے دوران پیش آیا جب لڑکی نے معمولی وجہ پر لڑکے کی درگت بناڈالی غیر ملکی میڈیا کے مطابق نوجوان لڑکی اور لڑکے میں جھگڑے کی دلچسپ ویڈیو…

کورونا کی چھٹی لہر کا تشویشناک وار، ایک دن میں 10 زندگیاں ختم

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر کا تشویشناک وار، ایک دن میں 10 زندگیاں ختم، کورونا میں شدت آگئی چارماہ بعد ایک ہی روز سب سے زیادہ .10افراددم توڑ گئے قومی ادارہ صحت کے مطابق کورونا کیسز میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہور ہاہے، گزشتہ…

میاں بیوی اور بیٹے کا موٹر سائیکل پر500کلو میٹر کا طویل سفر

مقصود منتظر بائیکر فیملی....... میاں بیوی اور بیٹا منہ زور مہنگائی، ناانصافی اور سالہا سال سے چلتا آرہا الٹے پلٹے نظام پر رونے دھونے سے کچھ نہیں ہوگا... مہنگائی نہ رکنے والا سیلاب ہے اور نظام.. اللہ ہی حافظ... میاں بیوی اور بیٹے کا موٹر…

سابق مس یونیورس سشمتا سین کے والد اپنی بیٹی کی شادی سے بے خبر

ممبئی : سابق مس یونیورس سشمتا سین کے والد اپنی بیٹی کی شادی سے بے خبر رہے، سشمیتا کی اچانک بھارتی تاجر اور انڈین پریمیئر لیگ کے بانی و سابق سربراہ للت مودی کے ساتھ تعلق کے حوالے سے خبر سامنے آئی ہے۔ سشمتا سین کے والد بھارتی ایئر فورس کے…

پاکستان 218 پر آؤٹ، بابراعظم. کی سنچری، سری لنکا کی دوسری اننگز جاری

گال: پاکستان 218 پر آؤٹ، بابراعظم. کی سنچری، سری لنکا کی دوسری اننگز جاری اور نسیم 5رنز پر ناٹ آؤٹ ، کپتان میزبان ٹیم کی سبقت کم کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں، نسیم شاہ بغیر رن بنائے 39 بالز کھیلیں، دوسرے دن چائے کا وقفہ ہو گیا.  اتوار کی صبح…

باجوڑ میں خواتین کے سیاحتی مقامات جانے پر پابندی لگادی

سلار زئی :باجوڑ کی تحصیل سلارزئی میں مقامی لوگوں کا گرینڈ جرگہ ہوا ہے جس نے باجوڑ میں خواتین کے سیاحتی مقامات جانے پر پابندی لگادی ہے۔ خواتین مردوں کے ساتھ بھی کسی سیاحتی مقام نہیں جاسکیں گی۔ دعویٰ کیا گیا ہے کہ سیاحتی مقامات میں خواتین کو…

سابق وفاقی وزیر امین اللہ گنڈا پور کے پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد

لاہور: سابق وفاقی وزیر امین اللہ گنڈا پور کے پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی، یہ پاپندی محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما لگا دی ہے۔ صوبائی وزیر عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے پی…

لگاو مجھ پر آرٹیکل 6، کس نے کیسے مسلط کیا سب جانتا ہوں، عمران خان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے لگاو مجھ پر آرٹیکل 6، کس نے کیسے مسلط کیا سب جانتا ہوں، عمران خان کا کہنا تھا کہ چوروں کو کس نے مسلط کیا اس کے لیے کمیشن بنتاتحقیقات ہونی چاہیے تھی ۔ لاہور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے…

حریم شاہ شوہر بلال شاہ سمیت ترکی میں گرفتار

انقرہ : ٹک ٹکار سے مشہور ہونے والی ماڈل حریم شاہ شوہر بلال شاہ سمیت ترکی میں گرفتار ہو گئی اورمبینہ طور پر جوڑا زیر تفتیش ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک پولیس نے حریم شاہ کے پاس سے بھاری مقدار میں سونا اور رقم برآمد کرنے کے بعد اس جوڑے کو…