آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالر ملیں گے،جیری رائس

اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن جیری رائس نے پاکستان کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کردی ، معاہدے کے تحت پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالر ملیں گے۔ ڈائریکٹر آئی ایم ایف جیری رائس نے نئی شرائط کو معاہدے کا حصہ بناتے ہوئے کہا کہ…

کورونا وائرس سے مزید 2افراد جاں بحق

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 2مریض دم توڑ گئے این آئی ایچ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 22 ہزار 99 کوروناٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 779افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ ملک میں کورونامثبت کیسزکی شرح 3.53 فیصدرہی۔…

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول 18روپے 50پیسے سستا کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول 18روپے 50پیسے سستا کردیا ،اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کرتے ہوئے 40روپے54پیسے ریلیف دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب می اور اورڈیز ل کی قیمت میں کمی کااعلان کیا جس کے مطابق ڈیزل کی قیمت…

کابینہ نے آرٹیکل 6 کے مقدمہ کی اجازت دی تو عمران خان کو گرفتار کر لیں گے، وزیر داخلہ

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کابینہ نے آرٹیکل 6 کے مقدمہ کی اجازت دی تو عمران خان کو گرفتار کر لیں گے، وزیر داخلہ کا کہنا ہے سپریم کورٹ کے فیصلےسے آئین کی سر بلندی ہوئی ہے اور آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کیلیے کام…

سپریم کورٹ کے فیصلے سے تکلیف ہوئی،عمران خان

ڈیرہ غازی خان: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے تکلیف ہوئی، عدلیہ نے کہا مراسلے سے متعلق تفتیش نہیں ہوئی، جب صدر نے عدالت عظمیٰ کو مراسلہ بھیجا تب چیف جسٹس نے تحقیقات کیوں نہیں کرائی۔  ڈیرہ…

وزیراعظم آج آئی ایم ایف معاہدہ پر قوم سےخطاب کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم آج آئی ایم ایف معاہدہ پر قوم سےخطاب کریں گے، شہباز شریف کی طرف سے آئی ایم ایف سے معاہدے سے متعلق قوم کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے بھی عوام کو…

سپریم کورٹ کے فیصلے میں حقائق کو مدنظر نہیں رکھا گیا،فواد چوہدری

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ لوگوں کو پتا ہے کہ آپ سائفرکی تحقیقات کیوں نہیں کرنا چاہ رہے۔ پاکستان میں جس طرح سے پالیسیاں بن رہی ہیں یہ مذاق ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ یہ نہیں…

ہمیں دیوارسے مت لگاوٴ، اگر دھاندلی دکھائی دی تو چپ نہیں بیٹھیں گے، شیریں مزاری

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء ڈاکٹر شیریں مزاری کاکہناہے کہ عوام تحریک انصاف کیساتھ ہیں، ہم تبدیلی سرکار کی امریکی سازش کے کسی منصوبہ ساز کو ووٹ پر ڈاکا نہیں ڈالنے دینگے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹر شیریں مزاری…

سپریم کورٹ کے فیصلے نے عمران خان کا جھوٹ بے نقاب کردیا،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کے عدم اعتماد ووٹ سے متعلق فیصلے نے عمران خان اینڈ کمپنی کا جھوٹ بے نقاب کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عدم اعتماد کے معاملے پر معزز…

بھارت میں رکشے سے 27مسافر نکل آئے

ممبئی : بھارت میں ایک آٹو رکشہ کے اندر 27 مسافروں نے سب کو حیران کردیا بھارت میں ایک آٹو رکشہ کے اندر 27 مسافروں کی سفر کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔یہ انوکھا واقعہ بھارتی ریاست اْتر پردیش میں پیش آیا جہاں پولیس نے ایک…