عمرہ زائرین اب 3 ماہ تک مملکت میں قیام کرسکیں گے،سعودی وزیرحج

فائل:فوٹو مکہ مکرمہ: سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے ویزے کی میعاد اب ایک سے بڑھا کر تین مہینے کردی۔ سعودی عرب کے وزیرحج اورعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیع نے بیان میں بتایاکہ دنیا کے تمام ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے ویزے کی مدت ایک سے…

جے یو آئی نے ٹرانسجینڈر قانون خود منظور کیا، اب کیا لینے آئے ہیں؟ شریعت کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے وکیل نے ٹرانس جینڈر قانون کی حمایت کا اعتراف کرلیا، جس کے بعد عدالت نے ریمارکس دیئے کہ جے یو آئی نے ٹرانسجینڈر قانون خود منظور کیا، اب کیا لینے آئے ہیں؟ شریعت کورٹ کا جمعیت علمائے اسلام ف کی…

سارہ قتل کیس ،ملزم شاہنواز امیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جوڈیشل مجسٹریٹ عامرعزیز نے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔ تفتیشی افسرنے عدالت سے استدعا کی کہ مقتولہ کا پاسپورٹ برآمد کرنا ہے جو کہ اہم چیز ہے۔…

وفاقی شرعی عدالت میں 4 شادیوں سے متعلق درخواست

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی شرعی عدالت میں 4 شادیوں سے متعلق درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی گئی ہے ۔ قائم مقام چیف جسٹس سید محمد انور اور جسٹس خادم حسین شیخ نے ایڈووکیٹ ظفر اللہ کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار وکیل نے کہا…

مریم نواز کا پاسپورٹ لاہور ہائیکورٹ نے واپس کرنے کا حکم دے دیا

لاہور : مریم نواز کا پاسپورٹ لاہور ہائیکورٹ نے واپس کرنے کا حکم دے دیا، نیب نے پاسپورٹ واپسی کرنے سے متعلق اپنا اعتراض واپس لے لیا جس پر عدالت نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظورکرلی. لیگی رہنما کا پاسپورٹ واپس کرنے کی درخواست…

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس خارج ،معافی قبول ہوگئی

اسلام آباد: عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس خارج ،معافی قبول ہوگئی ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو جاری نوٹس خارج کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کی معافی قبول کر لی ۔ اسلام آبادہائی…

اسحاق ڈار طاقتور حلقوں کی ڈیل کے بغیر پاکستان نہیں آسکتے تھے، عمران خان

ٹیکسلا :چیئرمین پاکستان تحریک انصافن نے کہا ہےاسحاق ڈار طاقتور حلقوں کی ڈیل کے بغیر پاکستان نہیں آسکتے تھے، عمران خان نے کہا ہے کہ طاقتور حلقوں کی این آر او کی  ڈیل اور دلاسے کے بغیر اسحاق ڈار کی واپسی ممکن نہیں تھی ۔ ٹیکسلا میں تحریک…

حکومت نے لیوی کی قیمت نہ بڑھا کر آئی ایف ایف معاہدہ کی خلاف ورزی کی، مفتاح

کراچی: حکومت نے لیوی کی قیمت نہ بڑھا کر آئی ایف ایف معاہدہ کی خلاف ورزی کی، مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ ہم آئی ایم ایف کی جو شرائط مان چکے ہیں ان میں لیوی کی قیمت بڑھانا شامل ہے۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےاتوار کو کراچی میں ایک…

چین کے سیلاب زدگان کےلئے عطیہ کردہ خیمے آرام دہ ماحول مہیا کررہے ہیں

بدین، پاکستان (شِنہوا) چین کے سیلاب زدگان کےلئے عطیہ کردہ خیمے آرام دہ ماحول مہیا کررہے ہیں لالی، غذائی قلت کا شکار ایک 3 برس کی بچی ہے جو جلدی بیماری کے سبب اکثر روتی رہتی ہے۔ سندھ میں سیلاب سے متاثرہ اندرونی طور پر بے گھر افراد میں اس…

چین کے قومی دن پر اسلام آباد دوستی کے رنگ سے روشن ہو گیا

اسلام آباد (شِنہوا) چین کے قومی دن پر اسلام آباد دوستی کے رنگ سے روشن ہو گیا، اسلام آباد میں قومی یاد گارچینی پرچم سے روشن ہوگیا، اس کا اہتمام  چین کے قومی دن کی مناسبت سے کیا گیا جس سے افق دوستی کے رنگوں سے منور ہوگیا۔ جیسے ہی یادگارسرخ…