ملالہ یوسف زئی نے فلم پروڈکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا

فائل:فوٹو لندن: پاکستانی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے فلم پروڈسر بن گئی ہیں ۔ملالہ کی پروڈکشن کمپنی اپیل کے لئے تین فلمیں بنائے تیارکرے گی ۔ ہالی وڈ کی شوبز ویب سائٹ کے مطابق ملالہ یوسف زئی کی پروڈکشن کمپنی ’ایکسٹرا کریکلر‘ بھارتی…

سائفرسازش پر عمران خان کی آڈیو لیک ہوگئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بھی آڈیو لیک ہوگئی۔ سائفر کے معاملے پر عمران خان اور ان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی گفتگو سامنے آگئی ہے۔ آڈیوگفتگو میں سناجاسکتاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سائفر کے…

علیم خان کے سیکیورٹی اسٹاف پر دہشت گردی کا مقدمہ درج

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنماء علیم خان کے سیکیورٹی اسٹاف پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔ وزیر داخلہ پنجاب کرنل سردار محمد ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ علیم خان کی سوسائٹی پارک ویو کے سیکیورٹی اسٹاف نے شعیب صدیقی…

سینیٹر اسحاق ڈار نے وفاقی وزیرخزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

فوٹو:سوشل میڈیا اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سینیٹر اسحاق ڈار نے وفاقی وزیرخزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔حلف برداری تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف نے بھی شرکت کی ۔ اسحاق ڈار کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔ صدر مملکت…

امریکہ نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزوں کی فروخت پربھارتی اعتراض مسترد کردیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکہ نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزوں کی فروخت پربھارتی اعتراض مسترد کردیا اور واضح کیاہے کہ پاکستان کے لئے ڈیل پہلے سے فراہم کردہ طیاروں کی دیکھ بھال کے لئے ہے۔ واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ انتونی بلنکن نے بھارتی…

شاہ سلمان بن عبدالعزیز نےمحمد بن سلمان کو وزیراعظم مقرر کردیا،کابینہ میں تبدیلیاں

ریاض :خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نےمحمد بن سلمان کو وزیراعظم مقرر کردیا،کابینہ میں تبدیلیاں کردیں ،شاہی فرمان کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو وزرا کونسل کا سربراہ (وزیراعظم) بن گئے ہیں۔ اس حوالے سےسعودی خبر رساں…

سنکیانگ میں ویغور نوجوانوں نے کنگ فو کا خواب پورا کرلیا

ارمچی (شِںہوا) ارمچی میں پہلے نسلی کھیلوں کاانعقاد 1985 میں ہوا تھا جس کے بعد سے یہ سنکیانگ ویغور خوداختیار خطے کی باوقارتقریبات میں ایک بن چکا ہے۔ ہمیشہ کی طرح رواں سال ستمبرمیں منعقدہ مقابلوں میں جہاں کھیلوں کے ہزاروں شائقین کے خواب پورے…

آڈیولیک کے بعد پاکستان کے وزیراعظم کو کون ملنے آئے گا؟ شہبازشریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا آڈیو لیک معاملے کی تحقیقات کےلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی بنانے کااعلان، کہا آڈیولیک کے بعد پاکستان کے وزیراعظم کو کون ملنے آئے گا؟ شہبازشریف نے معاملے کو سنگین قرار دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے…

انڈر سیکرٹری ریڈ کراس کا امدادی آپریشن کو وسعت دینےکاعندیہ

وقار فانی اسلام آباد: انڈر سیکرٹری ریڈ کراس کا امدادی آپریشن کو وسعت دینےکاعندیہ، جے انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈکراس کے انڈرسیکرٹری نے دورہ پاکستان میں ہلال احمر پاکستان کے کاموں کو بھی سراہا۔ وہ پاکستان میں سیلاب زدہ علاقوں کے دورے پرآئے…

مفتاح مستعفی، سینیٹ میں ہنگامہ، چور چور کے نعروں میں اسحاق ڈار نےحلف اٹھایا

فائل:فوٹو اسلام آباد: مفتاح مستعفی، سینیٹ میں ہنگامہ، چور چور کے نعروں میں اسحاق ڈار نےحلف اٹھایا، بطور سینیٹر حلف اٹھانے کے دوران اپوزیشن نے شدید احتجاج کرتے ہوئے چور چور کے نعرے بازی لگائے اور احتجاج کیا۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ…