نوازشریف نے مجھے فیصلوں کا مکمل اختیاردیا ہوا ہے، شہبازشریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے واضح کیاہے نوازشریف نے مجھے فیصلوں کا مکمل اختیاردیا ہوا ہے، شہبازشریف کا اعتراف، کہا ان کی مشاورت سے ہی فیصلے کرتا ہوں، وہ میرے قائد اور بڑے بھائی ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے برطانوی اخبار ،گارڈین ، کو…

رِنگ آف پاکستان کے زیر انتظام انٹر نیشنل ریسلرز کی پاکستان آمد

فوٹو: سوشل میڈیا  ملتان: رِنگ آف پاکستان کے زیر انتظام انٹر نیشنل ریسلرز ملتان پہنچ گئے۔ انٹرنیشنل ریسلرز کی آمد کا مقصد پاکستان میں کھیلوں کا فروغ اور سیلاب متاثرین کی امداد ہے۔ ان ریسلرز میں ماریا مے، ٹینی آئرن، بادشاہ پہلوان خان،…

اقوام متحدہ نے پاکستان کے لیے امداد کی اپیل میں 5 گنا اضافہ کردیا

فائل: فوٹو جنیوا: اقوام متحدہ نے پاکستان کے لیے امداد کی اپیل میں 5 گنا اضافہ کردیا۔نظر ثانی شدہ فلیش اپیل آج کی جائے گی۔ اقوام متحدہ نے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے اپیل کو 16 کروڑ ڈالر سے بڑھا کر 81 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کر دیا۔ یہ نظر…

تاحیات نااہلی کا آرٹیکل 62 ون ایف کالا قانون ہے،چیف جسٹس آف پاکستان

فائل: فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ تاحیات نااہلی کا آرٹیکل 62 (1) (ایف) کالا قانون ہے۔ فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف عدالت عظمیٰ میں دائر درخواست پر چیف جسٹس…

شہباز شریف کی جان چھوٹ گئی ، عدالت حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا

لاہور: شہباز شریف کی جان چھوٹ گئی ، عدالت حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیااحتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیراعظم شہبازشریف کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔ لاہورکی احتساب عدالت کے جج قمر الزماں نے منی لانڈرنگ ریفرنس…

آئی ایم ایف سے ڈیل کرنا میرا کام ہے مفتاح اسماعیل کا نہیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے آئی ایم ایف سے ڈیل کرنا میرا کام ہے مفتاح اسماعیل کا نہیں،اسحاق ڈار کا سابق وزیر خزانہ کی طرف سے تنقید کاجواب۔ ایک نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں اسحاق ڈار نے ڈالر کی قیمت کو مصنوعی…

چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا خواہشمند

اسلام آباد: چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا خواہشمند ہے، یہ بات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت میں حکام نے بتائی ہے۔ پارلیمنٹ ہاوس میں سینیٹر ذیشان خانزادہ کے زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس کے اجلاس ہوا جس میں…

پاکستان ویمنز نے بنگلہ دیش کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

فوٹو: پی سی بی  سہلٹ: پاکستان ویمنز نے بنگلہ دیش کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی، پاکستانی خواتین ٹیم کی ویمنز ایشیا کپ میں یہ لگاتا دوسری فتح ہے۔ سہلٹ میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے اس میچ میں پاکستانی کپتان بسمہ معروف نے ٹاس جیت کر میزبان بنگلہ دیش…

رمیض راجہ قومی ٹیم کے کھیلنے کے انداز کی حمایت میں سامنے آگئے

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیض راجہ قومی ٹیم کے کھیلنے کے انداز کی حمایت میں سامنے آگئے، کہاقومی ٹیم کے کھیلنے کے انداز میں کوئی غلطی نہیں ہے، رمیض راجہ نے بیٹنگ اسٹائل پر تنقید مسترد کردی. چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ نے کہااسی…

شہباز گل کی ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد: شہباز گل کی ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست اسلام آباد سٹی مجسٹریٹ نے دائر کی جس میں مجسٹریٹ نے موقف اختیار کیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں، شہباز گل پر…