ووٹ کو عزت دو کی چیخیں نکلیں گی،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آل شریف کی سیاست کا فیصلہ چند دن میں لندن کی میٹنگ میں ہونے جا رہا ہے۔ عوام اور فوج کو لڑانے کی سازش ناکام ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں شیخ…

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز لندن چلی گئیں

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج لندن روانہ ہوگئیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج نجی ایئر لائن (قطر ایئر ویز) کی پرواز کیو آر 629 کے ذریعے براستہ دوحا لندن روانہ ہوئیں، خاندانی ذرائع کے مطابق…

استعفوں سے متعلق اسپیکر ہمیں بلا کر سنے،پی ٹی آئی اراکین کا استعفوں کے معاملے پراسلام آباد ہائی کورت…

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے استعفوں کے معاملے پر ریلیف لینے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔کہتے ہیں استعفوں سے متعلق اسپیکر ہمیں بلا کر سنے۔ تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے عدالت میں دی…

چندی گڑھ یونیورسٹی میں نازیبا ویڈیوز بناکر وائرل کرنے پرطالبات مشتعل

فائل:فوٹو چندی گڑھ: بھارت کی چندی گڑھ یونیورسٹی میں نازیبا ویڈیوز بناکر وائرل کرنے پرطالبات مشتعل ,طالبات نے انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چندی گڑھ یونیورسٹی کی طالبات نے انتظامیہ کے خلاف…

دو ماہ بعد دوسری مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جاؤں گا

فائل:فوٹو پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے مقررہ مدت پوری ہونے پر ریٹائرمنٹ کا اعادہ کرتے ہوئے کہاہے کہ فوج نے خود کو سیاست سے دور رکھا ہے دو ماہ بعد دوسری مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جاؤں گا۔ واشنگٹن میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے…

بنگلادیش کے متعددشہر تاریکی میں ڈوب گئے

فائل:فوٹو ڈھاکہ: بنگلادیش کے دارالحکومت سمیت تمام بڑے شہر اچانک تاریکی میں ڈوب گئے۔حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ بجلی بریک ڈاؤن کی وجہ نیشنل پاور گرڈ میں خرابی ہوسکتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی…

وزیراعظم شہبازشریف سے ترکیہ اور پاکستان ہلال احمر کے وفود کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف سے ترکیہ اور پاکستان ہلال احمر کے وفود کی ملاقات، چیئرمین ہلال احمر شاہد لغاری نے وزیراعظم کو سیلاب متاثرہ علاقوں میں ہلال احمر کی جانب سے کئے گئےاقدامات سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نےاس موقع پر گفتگو…

وزیراعظم ہاوئس آڈیو لیک کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد : وزیراعظم ہاوس آڈیو لیک پروزیرداخلہ کی سربراہی میں12 رکنی کمیٹی قائم، وزیراعظم شہبازشریف نے آڈیو کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دی ہے۔ وزیراعظم ہاوئس آڈیو لیک کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس آج ہوگا جس میں وزیراعظم ہاوس کی سائبر…

نواز شریف کی واپسی کا راستہ صاف ہے، صرف ایک درخواست دینی ہے، مریم نواز

فائل:فوٹو لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے نواز شریف کی واپسی کا راستہ صاف ہے، صرف ایک درخواست دینی ہے، مریم نواز کا کہنا ہے درخواست عدالت میں ہم دیں گے جبکہ وطن واپسی کا فیصلہ نواز شریف خود کریں گے. لاہور میں پریس…

اب ملک کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑا ہونے کا وقت ہے، عمران خان

فائل:فوٹو پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو اپنے مستقبل کے لیے نکلنا ہو گا، کسی وقت بھی حقیقی آزادی جمہوری مارچ کے لیے کال دے سکتا ہوں، اب ملک کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑا ہونے کا وقت ہے۔ عمران خان نے پشاور…