کے۔ الیکٹرک کے 150میگاواٹ رینوایبل انرجی منصوبوں کی بڈ ایویلیوشن
فوٹو: فائل
اسلام آباد : کے۔ الیکٹرک نے قابل تجدید توانائی (رینوایبل انرجی) کی جانب اپنے سفر میں نمایاں پیش رفت کرتے ہوئے وندر اور بیلہ( بلوچستان) میں اپنے 150 میگاواٹ کے شمسی توانائی (سولر انرجی) کے منصوبوں کے لیے بڈ ایویلیویشن رپورٹ…