وفاقی کابینہ نے 14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی معاہدوں کی منظوری دے دی

فوٹو : فائل اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے 14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی معاہدوں کی منظوری دے دی، وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری دی گئی۔ منگل کو

مادھوری ڈکشٹ نے ایک اور بیش قیمت گاڑی خرید لی

فائل:فوٹو ممبئی :بالی ووڈ کی سینئر و مشہور اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اور ان کے شوہر ڈاکٹر شری رام نے ایک اور قیمتی گاڑی خرید لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں اداکارہ کو نئی چمکتی دمکتی فراری گاڑی میں اپنے…

کوئٹہ کان حادثہ، ریسکیو آپریشن مکمل ،تمام لاشیں نکال لی گئیں

فائل:فوٹو کوئٹہ :کوئٹہ میں حادثے کا شکار کان میں ریسکیو آپریشن مکمل کرتے ہوئے تمام لاشیں نکال لی گئی ہیں ۔ چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی کے مطابق اسپین کاریز کے علاقت سنجدی میں واقع کوئلے کی کان سے گزشتہ رات آخری لاش نکال لی گئی۔ کان حادثے…

وفاقی کابینہ کی اہم محکموں کو متعلقہ وزارتوں میں ضم کرنے کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلوں کے ساتھ محکموں کو متعلقہ وزارتوں میں ضم کرنے کی منظوری دی گئی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہوا، جس میں 8 نکاتی…

ججز تو یہاں پر نالائق ہیں وکلاء تو نالائق نہ بنیں، جسٹس محسن اختر کیانی

فائل:فوٹو اسلام آباد: زمین منتقلی کیس سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاہے کہ ججز تو یہاں پر نالائق ہیں وکلاء تو نالائق نہ بنیں، ہم سے پہلے بھی بڑے بڑے جج گزرے ہیں زیر التواء کیسز کا مسئلہ حل نہیں ہو سکا۔ کیسوں…

پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کیس ایک بار پھرسماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کیس ایک بار پھرسماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت 21 جنوری کو ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی کے روٴف حسن اور…

توشہ خانہ ٹو کیس ، عمران خان، بشری بی بی کیخلاف تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے نے 3 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر واجد حسین تحقیقات کی…

شمالی کوریا کی جانب سے ایک دن میں کئی میزائل تجربات،جنوبی کوریا کی مذمت

فائل:فوٹو پیانگ یانگ:شمالی کوریا کی جانب سے کیے گئے میزائل تجربات کی جنوبی کوریا نے مذمت کی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا نے ان تجربات کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ جنوبی کوریا کے چیف آف…

ہمارا عدالتوں سے اعتماد اٹھ گیا ہے،بشریٰ بی بی کا جج سے مکالمہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران بشریٰ بی بی نے جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹرائل کے دوران میں نے ججز کو بیمار ہوتے اور کانپتے ہوئے دیکھا ہے۔ اسلام آباد میں گاڑی سے رینجرز اہلکاروں…

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 8 خوارج ہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے نتیجے میں 8 خوارج ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 12 اور 13 جنوری کو خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 2 کارروائیاں کیں۔ آئی ایس پی آر کاکہناہے کہ سیکیورٹی فورسز نے…