اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا ٹریبونل تبدیلی کا آڈر معطل کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا ٹریبیونل تبدیلی کا دس جون کا آرڈر معطل کر دیا جس کے بعد جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل ٹربیونل بحال ہوگیا۔ عدالت نے ٹربیونل تبدیلی کی درخواست دائر کرنے والے لیگی ایم این اے…