انگلیوں کے نشان دوبارہ بنانے کا نیا طریقہ کار دریافت

فائل:فوٹو کولوراڈو: سائنس دانوں نے ٹچ اسکرین سوائپ کرتے وقت پیدا ہونے والی آواز سے انگلیوں کے نشان دوبارہ بنانے کا طریقہ کار دریافت کر لیا۔محققین کے مطابق ہیکرز اسمارٹ فون کا مائیک استعمال کرتے ہوئے یہ آواز ریکارڈ کر کے اپنے ہدف کے انگلیوں…

ٹائپنگ کے بجائے ہاتھ سے لکھنا دماغ کی فعالیت کے لیے زیادہ مفید

فائل:فوٹو اوسلو: اگرچہ کمپیوٹر یا فون پر ٹائپنگ کرنا ہاتھ سے لکھنے سے زیادہ تیز ہو سکتا ہے لیکن ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ دماغ کے لیے کم محرک ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’فرنٹیئرز ان سائیکالوجی‘ نامی جریدے میں شائع ہونے والے مطالعے میں بتایا…

یونیورسٹی کی کلاسز لینے کے لئے فضائی سفرکرنے والا طالب علم

فائل:فوٹو کیلگری: کینیڈا میں یونیورسٹی کا ایک طالب علم کلاسیں لینے کیلئے ہفتے میں 2 بار فضائی سفر کرتا ہے کیونکہ مہنگے کرائے والے اپارٹمنٹ میں نہ رہنا پڑے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹم چن جو کہ کینیڈا کے شہر کیلگری کے رہائشی ہیں، کا کہنا ہے…

امریکا کا ایک مرتبہ پھر پاکستان کے عام انتخابات میں ہونے والی بے ضابطگیوں کی شفاف تحقیقات کامطالبہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے عام انتخابات میں ہونے والی بے ضابطگیوں کی شفاف تحقیقات کرنے پر زور دیا ہے۔ پاکستان سے آزادی اظہار رائے کا احترام، ٹوئٹر سمیت کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم تک رسائی کو بحال کرنے کا مطالبہ…

ملتان سلطانز نے قلندرز کو 5 وکٹوں سےہرادیا، رضوان اورافتخارکی شاندار بیٹنگ

فوٹو: پی سی بی ملتان : پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے قلندرز کو 5 وکٹوں سےہرادیا، رضوان اورافتخارکی شاندار بیٹنگ،دفاعی چمپئن لاہور قلندر کو لگاتار تیسرے میچ میں شکست ہوگئی۔ لاہور قلندرزنے 167 رنز کا ہدف دیا…

جج کیخلاف سپریم چوڈیشل کونسل کی کارروائی شروع ہوتواستعفیٰ پرختم نہیں ہوسکتی

فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حکومتی درخواست پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے وفاقی حکومت و دیگر کی اپیلیں منظور کرلیں اور4 ایک کی اکثریت سے فیصلہ سنایا ہے۔ فیصلے میں کہا گیاہے کہ جج کیخلاف سپریم چوڈیشل کونسل کی کارروائی شروع ہوتواستعفیٰ…

سندھ ہائیکورٹ کا ٹوئٹر سمیت دیگر ایپس بحال کرنے کا حکم

فائل:فوٹو کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے ٹوئٹر سمیت دیگر ایپس بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ملک میں انٹر نیٹ سروس بندش کےخلاف درخواستوں پرچیف جسٹس عقیل احمد عباسی نے سماعت کی،عدالت نے پی ٹی اے پر سخت اظہار برہمی کیا۔ وکیل پی ٹی اے…

شاہد آفریدی فاسٹ بولرحارث رؤف کی کھوئی فارم پر بول پڑے

فائل:فوٹو کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر حارث رؤف کی کھوئی فارم پر لب کشائی کردی۔کہتے ہیں انہیں ماضی کی پرفارمنس یاد دلوائیں تاکہ وہ کم بیک کرسکے۔ مقامی ٹی وی چینل پرگفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے…

قومی اسمبلی میں ن لیگ کو 20، پی پی 13، ایم کیو ایم کو 5 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: تیرہ سیاسی جماعتیں قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی دوڑ سے باہر ہوگئیں، ن لیگ کو 20، پی پی 13، ایم کیو ایم کو 5 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان ہے تاہم پی ٹی آئی کی 27 مخصوص نشستوں کا مستقبل الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہے۔…

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے دھاندلی کے الزامات پر تحقیقات مکمل

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے دھاندلی کے الزامات پر تحقیقات مکمل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی ڈویژن کے تمام ڈی آر اوز اور آ راوز نے سابق کمشنر کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو یکسر…