وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق جواب طلب
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست قابلِ سماعت ہونے سے متعلق وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے ججز کے بارے میں نامناسب الفاظ کہنے پر…