سعودی عرب سے1350قیدی رہا، پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سعودی عرب سے 1350 پاکستانی قیدی رہا ہو کر واپس پاکستان پہنچ گئے
سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونے والے 1400 پاکستانی اِس کے علاوہ ہیں، قطر نے بھی 53 پاکستانی قیدی رہا کر دیئے۔
اس حوالے سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے!-->!-->!-->!-->!-->…