بھارتی ڈوزیئر میں شامل افراد سمیت کالعدم تنظیموں کے 44کارکن گرفتار
اسلام آباد( ویب ڈیسک )وفاقی حکومت نے کالعدم تنظیموں کے 44 ارکان کو حراست میں لے لیا۔
اس حوالے سے وزارتِ داخلہ کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد میں مفتی عبدالروٴف اور حماد اظہار بھی شامل ہیں۔
وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ یہ تمام اقدامات!-->!-->!-->!-->!-->…