کرسٹینا رونالڈو اور میسی کے کورونا متاثرین کیلئے بڑے اعلانات
ویب ڈیسک
اسلام آباد: فٹ بال کی دنیا کے دو بڑے نام پرتگال کے کرسٹینا رونالڈو اور ارجنٹائن کے میسی نے کورونا وائرس کی روک تھام اور متاثرین کیلئے 10, 10لاکھ یورو دینے کا اعلان کیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پرتگال میں!-->!-->!-->!-->!-->…