پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستوں پر سماعت 14 دسمبر تک ملتوی کر دی۔دوران سماعت پی ٹی آئی وکلاء کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی استدعا کی گئی۔…

ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس ،سپریم کورٹ نے کیس میں عدالتی معاونین مقرر کرلیے

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی پیپلزپارٹی ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی گیارہ سال بعد سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے کیس میں عدالتی معاونین مقرر کرلیے۔معاونین کو نوٹس جاری کرکے جواب لیا جائے گا۔اگلی سماعت جنوری کے دوسرے ہفتے میں ہوگی۔ جسٹس منصور…

ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس ، سماعت براہ راست نشر ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کا اعلان کر دیا۔درخواست میں کہا گیا کہ عوام کے سامنے حقائق رکھنے کیلئے کیس کی لائیو نشریات بہت اہم ہے۔ گزشتہ روز پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 6 اور…

ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ درابن پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید

فائل:فوٹو ڈی آئی خان:ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ درابن پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے پولیس کے جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس…

تاحیات نااہلی پر الیکشن قریب آتے ہی توجہ مرکوز، سپریم کورٹ سےنوٹسز جاری

فوٹو: فائل اسلام آباد: تاحیات نااہلی پر الیکشن قریب آتے ہی توجہ مرکوز، سپریم کورٹ سےنوٹسز جاری، تاحیات نااہلی کے معاملہ پر عدالتی فیصلے اورالیکشن ایکٹ کی ترمیم میں تضاد پر نوٹس لیتے ہوئے الیکشن کمیشن، اٹارنی جنرل اور تمام صوبائی ایڈووکیٹ…

سندھ اور بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنرزسمیت متعدد افسران تبدیل کردیئے گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد:انتخابات سے قبل سندھ اور بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنرزسمیت متعدد افسران تبدیل کردیئے گئے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دونوں کا تبادلہ کردیا۔ الیکشن کمیشن نے دونوں صوبائی الیکشن کمشنرز کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری…

لیپ ٹاپ سکیم سمیت 372 ارب روپے کے 9 ترقیاتی منصوبے منظور

فوٹو: وزارت خزانہ اسلام آباد: ایکنک نے لیپ ٹاپ سکیم سمیت 372 ارب روپے کے 9 ترقیاتی منصوبے منظور کر لئے ،اس کے علاوہ سولہ ارب اسی کروڑ روپے کے وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دی گئی۔ نگران وزیرخزانہ ڈاکٹرشمشاد اختر کی زیرصدارت ایکنک کا…