پشاورہائی کورٹ کے بلہ بحالی فیصلہ کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

فوٹو: فائل اسلام آباد: پشاورہائی کورٹ کے بلہ بحالی فیصلہ کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ میں سماعت کےلئے مقرر کردی گئی، چیف جسٹس فائز عیسی 3 رکنی بنچ کی خود سربراہی کریں گے۔ سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ فیصلہ…

سپریم کورٹ کی 29 نومبر کی کاز لسٹ بھی منسوخ کردی گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ کی 29 نومبر کی کاز لسٹ بھی منسوخ کردی گئی، سپریم کورٹ نے کازلسٹ منسوخی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں کل 29 دسمبر کی کازلسٹ پہلے لگائی گئی تو جو بعد میں منسوخ کردی گئی۔…

فوج انتخابات میں الیکشن کمیشن کو مطلوبہ و ضروری تعاون فراہم کرے گی،کورکمانڈرز

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاک فوج انتخابات میں الیکشن کمیشن کو مطلوبہ و ضروری تعاون فراہم کرے گی،کورکمانڈرز کانفرنس کا اعلامیہ۔ آئی ایس پی آر سے…

بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کا ٹرائل روک دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کا ٹرائل 11 جنوری تک روک دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ نے اس کیس میں اپنے فیصلے میں مواد…

لاہور ہائیکورٹ کا صنم جاوید کی نظربندی کیخلاف درخواست پر ڈی سی لاہور کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کی نظربندی کیخلاف درخواست پر ڈی سی لاہور کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں صنم جاوید کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس علی باقر نجفی نے صنم…

شاہ محمود قریشی پر پنڈی میں درج 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: شاہ محمود قریشی پر پنڈی میں درج 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی، وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتاری کے بعد مزید 12 مقدمات میں گرفتاری ڈالی گئی ہے۔ شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے پرتشدد…

امریکی عدالت سے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کو پرائمری الیکشن کی اجازت مل گئی

فائل:فوٹو مشی گن : امریکی ریاست مشی گن کی عدالت نے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل کرنے سے متعلق درخواست سننے سے انکار کرتے ہوئے انہیں پرائمری الیکشن کی اجازت دیدی ہے۔مشی گن کی سپریم کورٹ نے ماتحت عدالت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ…

جو لوگ سمجھتے ہیں پولیو کے قطرے پلانا غیر شرعی ہے وہ بدبخت ہیں، نگران وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پولیو کے حوالے سے غیر ذمہ دار گفتگو ہمیں روکنی چاہیے، سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ کہنے کی ہم میں اخلاقی جرات ہونی چاہیے۔ پولیو کی جنگ ہم سب کی جنگ ہے میری ذاتی نہیں، جب کوئی…

اداکارہ ارمینا خان نماز کی پابندی نہ کرنے والوں سے متعلق پڑھ کر خوف زدہ ہوگئیں

فائل:فوٹو کراچی: اداکارہ ارمینا خان کا کہنا ہے کہ والد کے انتقال کے بعد نماز پابندی سے ادا کرنا شروع کردی ہے۔ یہ احساس میرے لیے بہت خوف زدہ کرنے والا تھا کہ سب کچھ دنیا میں تو مل جائے لیکن آخرت میں کچھ نہ ملے۔ ارمینا خان نے سوشل میڈیا…

ملک میں جان بچانے والی ادویات کی قلت پیدا ہوگئی

فائل:فوٹو لاہور: بروقت ایل سیز نہ کھلنے اور خام مال درآمد نہ ہونے کی وجہ سے ملک میں جان بچانے والی ادویات کی قلت پیدا ہوگئی ہے جبکہ ان کی قیمتوں میں بھی کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے۔صوبائی وزیر ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا کہ ادویات کی مارکیٹ میں…