ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند سطح پر150روپے تک پہنچ گیا
کراچی(ویب ڈیسک)ڈالر اوپر جانے کا سلسلہ جاری ہے آج ایک مرتبہ پھر انٹر بینک، اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔
کاروبار کے لین دین کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد یہ ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 150 روپے تک پہنچ!-->!-->!-->…