ڈپٹی کمشنر تورغر اور ٹی ایم اوکے درمیان کشیدگی ہاتھاپائی تک پہنچ گئی
فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام
چھترپلین(محمد یوسف خان)ڈپٹی کمشنر تورغر اور ٹی ایم او کنڈر حسن زئ تورغر کے درمیان جاری کشیدگی سنگین صورت اختیار کر گئی دو سرکاری افسران کے درمیان سرکاری گاڑی کے استعمال پر شروع ہونے والی چیقلش ھاتھا پائی تک!-->!-->!-->…