کورونا کا خطرہ، 69سال کا ہوں، نیب پیش نہیں ہوسکتا، شہباز شریف
فوٹو:فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈا ٹ کام) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے نیب سے کہا ہے کہ وہ 69سال کے ہیں ، سرطان سے لڑ چکے ہیں اور قوت مدافعت کم ہونے پیش نظر نیب کے سامنے پیش نہیں ہوسکتا ہوں ۔
شہباز شریف کی جانب سے نیب کو دیے گئے جواب!-->!-->!-->!-->!-->…