پاکستان کی زمبابوے کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں بیٹنگ جاری
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے 7 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 29 رنز بنا لیے ہیں.
امام 16 اور عابد علی 12 رنز پر کھیل رہے ہیں، اس سے قبل پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ!-->!-->!-->…