گال گلیڈی ایٹرز’ایل پی ایل’ کے فائنل میں پہنچ گئی،کولمبوکنگز آوٹ
ہمبنٹوٹا: پاکستانی کھلاڑیوں اعظم خان اور محمد عامر کی گال گلیڈی ایٹرز گر کر سنبھلی اور پھر ایل پی ایل کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا کولمبو کنگز ایونٹ سے آوٹ ہو گئی.
محمد عامر لنکا پریمیئر لیگ کے اہم سیکنڈ لاسٹ اوور میں 4 ڈاٹ بالز!-->!-->!-->…