بشریٰ بی بی کی بنی گالہ منتقلی کیخلاف درخواست، سینئر افسر کو بنی گالہ کے دورے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ منتقلی کیخلاف درخواست پر اسلام آباد انتظامیہ کے سینئر افسر کو بنی گالہ کے دورے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشری بی بی کی…