خاتون جج دھمکی کیس، بانی پی ٹی آئی آئندہ سماعت پر طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آبادکی مقامی عدالت نے خاتون جج دھمکی کیس میں بانی پی ٹی آئی آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔ سول جج مرید عباس خان نے کیس کی سماعت کی،عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی عدالت طلبی کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے سے متعلق دائر…

شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں سزا معطلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا معطلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا معطلی کی لیے متفرق درخواست دائر کر دی۔ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا معطلی…

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سالانہ انتخابات 25- 2024 کے لیے امیدوار

فوٹو: فائل اسلام آباد : نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سالانہ انتخابات 25- 2024 کے لیے امیدوار سامنے آگئے۔ صدارت کے لیے 12 سیکرٹری کے لیے13 جبکہ فنانس سیکرٹری کے لیے 09 امیدواروں نے عاصم قدیر رانا کی سربراہی میں نو رکنی الیکشن کمیٹی کے پاس…

خیبرپختوانخوا اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

فائل:فوٹو پشاور: خیبرپختوانخوا اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر مشتاق غنی نے حلف لیا۔ سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں پہلے مرحومین اور شہدا کے لیے دعائے مغفرت کرائی گئی جس کے بعد مشتاق…

انسانیت کی خدمت بلا امتیاز

انسانیت تب قائم رہ سکتی ہے جب ہم ایک دوسرے کو اپنے برابر کا انسان تصور کریں گے، اپنے دل سے اپنے دوسرے بھائی کے لیے بغض، حسد اور نفرت کو باہر نکال پھینکیں گے ایک دوسرے کے جذبات، احساسات اور باہمی احترام کو فروغ دیں گے۔یہ حقیقت ہے کہ نفرت،…

پی ٹی آئی وکیل نے سپریم کورٹ میں مانا تھا کہ اگر ہم سے نشان لے لیا گیا تو مخصوص نشستیں نہیں ملیں…

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجا کاکہناہے کہ پی ٹی آئی وکیل نے سپریم کورٹ میں مانا تھا کہ اگر ہم سے نشان لے لیا گیا تو مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی۔ الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں کی…

بلوچ طلباء بازیابی کیس ، جبری گمشدگی کے معاملے پر پوری ریاست کو ملزم بنانا درست نہیں،نگراں وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: بلوچ طلباء کی بازیابی سے متعلق کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوکر کہا ہے کہ جبری گمشدگی کے معاملے پر پوری ریاست کو ملزم بنانا درست نہیں۔جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ اس…

ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے اجلاس آج ہوں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے اجلاس آج طلب کر لیے گئے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوٴس میں آج سہ پہر 3 بجے ہوگا، اجلاس کی صدارت سابق وزیر اعظم میاں نواز…

گوادر میں موسلا دھار بارش نے نظام زندگی مفلوج کر دیا

فائل:فوٹو گوادر: بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر اور اس کے ملحقہ علاقوں میں کئی گھنٹوں تک ہونے والی موسلا دھار بارش نے نظام زندگی مفلوج کر دیاجبکہ خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ ہو سکتی ہے۔ گزشتہ روز سے جاری موسلادھار بارش…

بانی پی ٹی آئی عمران خان 9مئی 2023 توڑ پھوڑ کیس میں بری

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان 9مئی 2023 توڑ پھوڑ کیس میں بری کر دیئے گئے کو احتجاج اور توڑ پھوڑ سے متعلق تھانہ ترنول میں درج مقدمے میں بانی تحریک انصاف ، فیصل جاوید، سابق رہنما اسد عمر…