سوڈان میں مردوں کی دعوت ، انوکھی اورقدیم رسم

فائل:فوٹو خرطوم:سوڈان میں رمضان کے ساتھ منسلک ایک قدیم روایت آج بھی زندہ ہے ،اس روایت کے تحت لوگ اپنے فوت شدہ اقارب کی یاد اور ان کے ساتھ اظہار وفاداری کے لیے دعوت کا اہتمام کرتے ہیں جسے’مردوں کی دعوت‘ کا نام دیا جاتا ہے۔ اسے مقامی طور پر…

یوم پاکستان پرچاروں صوبوں میں بھی سول اعزازت دیئے گئے

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: یوم پاکستان پرچاروں صوبوں میں بھی سول اعزازت دیئے گئے،یوم پاکستان کے موقع پر سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں سول اعزازات دینے کی تقاریب ہوئیں۔ خیبرپختونخوا میں گورنر ہاؤس پشاور میں بھی قومی اعزازات دینے کی تقریب…

صدرآصف زرداری نے سعودی وزیر دفاع کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازا

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں سعودی وزیر دفاع کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازنے کی تقریب منعقد ہوئی۔…

داعش نے ماسکو میں کنسرٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

فائل:فوٹو واشنگٹن: داعش نے ماسکو کے کروکس سٹی ہال پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ داعش نے کہا کہ اس نے ماسکو کے مضافات میں کراسنوگورسک شہر میں عیسائیوں کے ایک بڑے اجتماع پر حملہ کیاہے۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ گروپ نے…

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کینسر میں مبتلا ہوگئیں

فائل:فوٹو لندن: برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے ایک ویڈیو بیان میں کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ ویڈیو پیغام میں کیٹ مڈلٹن نے بتایا کہ جنوری میں ان کے پیٹ کی سرجری ہوئی تھی اور ان کا خیال تھا کہ یہ کینسر نہیں ہے لیکن بعد میں پتہ چلا…

رفح پر حملہ سے اسرائیل کے عالمی طور پر تنہاہونے کے خطرات مزید بڑھ جائیں گے،امریکا

فائل:فوٹو تل ابیب : امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے فلسطینی شہر رفح پر حملہ کیا تو اس کے ’عالمی طور پر تنہا‘ ہونے کے خطرات مزید بڑھ جائیں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے…

پاکستان نرسنگ کونسل کا نرسنگ کے شعبے میں بہتری کے لیے انقلابی قدم

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نرسنگ اینڈ مڈ وائفری کونسل نے نرسنگ کے شعبے میں بہتری کے لیے اہم انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے نرسز ،مڈوائفز، لیڈی ہیلتھ وزیٹرزسے متعلق ضابطہ اخلاق کی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان نرسنگ اینڈ مڈ وائفری کونسل کے مطابق اس…

سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان انتقال کرگئے

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور معروف سفارتکار شہریار ایم خان لاہور میں انتقال کرگئے۔ شہریار خان قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر، 2 بار چیئرمین پی سی بی اور سیکرٹری خارجہ بھی رہے۔ شہریار خان کے اہل خانہ کی جانب سے انتقال کی…

ماسکو میں کنسرٹ فائرنگ اور دھماکوں سے گونج اٹھا، 60 افراد ہلاک

فائل:فوٹو ماسکو: روس کے دارالحکومت ماسکو میں کنسرٹ کے دوران فائرنگ اور دھماکوں کے نتیجے میں 60 کے قریب افراد ہلاک جبکہ 150 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ حملہ آوروں نے دھماکا خیز مواد بھی استعمال کیا جس کی وجہ سے کروکس سٹی ہال میں آگ بھڑک اٹھی۔…

ہماری مسلح افواج ملک کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہیں،صدرآصف زرداری

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کاکہناہے کہ آج ہم دفاعی اعتبار سے ایک مضبوط ملک ہیں دنیا امن اور دہشتگردی کے خلاف ہمارے کردار اور قربانیوں کو مانتی ہے۔ہماری مسلح افواج ملک کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہیں، پاکستان کی…