حلیمہ سلطان سمیت ،ارطغرل غازی کی پوری ٹیم پاکستان آنے کو تیار
فوٹو:فائل
انقرہ(ویب ڈیسک)ترکی کے ڈرامہ ’ارطغرل غازی‘ کی اداکارہ اسرا بلجک’حلیمہ سلطان‘ سمیت ڈرامے کی پوری کاسٹ پاکستان کا دورہ کرے گی کورونا وائرس کی صورتحال بہتر ہونے پرشیڈول طے ہوگا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان میں ترکی کے ڈرامہ ،!-->!-->!-->!-->!-->…