پاوری گرل ”نے احد رضا میر سے شادی کی خبروں پرخاموشی توڑ دی”
فائل:فوٹو
کراچی :دانانیر مبین کی خاموشی ٹوٹ گئی، احد رضا میر سے شادی کی خبروں پر واضح اور دو ٹوک ردِعمل سامنے آ گیا۔
حالیہ دنوں میں اداکارہ دانانیر مبین اور احد رضا میر کا ڈرامہ میم سے محبت عوام کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، جیسے ہی اس کے…