محمد عامر ایک سال سے ریٹائرمنٹ کا سوچ رہے تھے۔مکی آرتھر
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہاہےمحمد عامر ایک سال سے زائد عرصے سے ریٹائرمنٹ کا سوچ رہے تھے۔
مکی آرتھر نے ایک بیان میں محمد عامر کے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں بحیثیت!-->!-->!-->…