پی ڈی ایم کا صدارتی آرڈیننس کیخلاف سپریم کورٹ جانے کااعلان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کی حکومتی کوشش روکنے کیلئے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے صدارتی آرڈیننس کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیاہے۔
ااپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی!-->!-->!-->…