زرداری نے پی ڈی ایم اجلاس میں باہر کی اطلاع پر پینترا بدلا، ثناءاللہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ن لیگ کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے آصف زرداری نے پی ڈی ایم اجلاس میں کہا تھا کہ وہ ایک کمزور آدمی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ سے لڑ نہیں سکتے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ڈی!-->!-->!-->…