پریڈ میں ارطغرل غازی کے گانے کی دھن نے سماں باندھ دیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ میں بہادر مسلمان سپہ سالار ’ارطغرل غازی‘ کو بھی خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔
ترکی کے بینڈ نے پریڈ میں عالمی شہرت یا فتہ ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے گانے کی دھن بجا کر انہیں خراج عقیدت!-->!-->!-->…