ٹک ٹاک، پی ٹی اے نے تسلیم کیا فائدہ زیادہ نقصان کم ہے، ہائی کورٹ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی کے وکیل ٹک ٹاک پر پابندی پر عدالت کو مطمئن نہ کر سکے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری آئی ٹی سے رپورٹ طلب کرلی۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے ٹک ٹاک پر!-->!-->!-->…