راولا کوٹ ہاکس نے میر پور رائل کو43رنز سے ہرادیا
مظفر آباد(شہزاد شفیع) کشمیر پریمئر لیگ کے پہلے میچ میں راولا کوٹ ہاکس نے میر پور رائل کو 43رنز سے ہر ا کر ٹورنا منٹ کی پہلی فتح حاصل کرلی، شعیب ملک کے سوا رائل کا کوئی بیٹسمین نمایاں کارکردگی نہیں دکھا سکا۔
میر پور رائل کو ہدف کے تعاقب!-->!-->!-->…