سابق جج عدالت پیش نہ ہوئے ، حلف نامہ ریکارڈ کا حصہ نہیں، ہائیکورٹ

اسلام آباد:سابق جج عدالت پیش نہ ہوئے ، حلف نامہ ریکارڈ کا حصہ نہیں، ہائیکورٹ  کے ریمارکس، نوازشریف اور مریم نواز کو جیل سے باہر نہ آنے سے متعلق حلف نامے پر خبر دینے والے صحافی عدالت پیش تاہم سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم پیش نہ ہوئے…

بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ کااعلان، یاسر شاہ آوٹ

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ کااعلان، یاسر شاہ آوٹ ،ان کی جگہ ٹیم میں بلال آصف کو شامل کرلیا گیاہے جب کہ امام الحق نے عمران بٹ کی جگہ لے لی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ سے جاری اعلامیہ کے مطابق قومی سلیکٹرز…

سعودی عرب سے ڈی پور ٹ ہونے والوں کیلئے بری خبر

فوٹو: فائل الریاض( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب سے ڈی پور ٹ ہونے والوں کیلئے بری خبر ہے کہ وہ سالوں گزر جانے کے باوجود ورک ویزا پر دوبارہ سعودی عرب نہیں جاسکتے۔ یہ وضاحت سعودی عرب میں نئے امیگریشن قوانین کے نفاذ کے بعد متعلقہ ادارے کی…

اتنا بے وقوف ہوں جو ایسی بات سب کے سامنے کروں گا ، ثاقب نثار

اسلام آباد( ویب ڈیسک) اتنا بے وقوف ہوں جو ایسی بات سب کے سامنے کروں گا ، ثاقب نثار نے یہ وضاحت میڈیا رپورٹس کے بعد دی ہے ان کا کہناہے کہ جج رانا شمیم نے جو بیان کیاایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے گلگت بلتستان کے سابق…

بابراعظم آئی سی سی کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کے کپتان بن گئے

لاہور( سپورٹس ڈیسک)بابراعظم آئی سی سی کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کے کپتان بن گئے جب کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد بنائی گئی اس ٹیم میں بھارت کا کوئی کھلاڑی منتخب نہیں ہو سکا۔ آئی سی سی کی طرف سے اعلان کردہ 12رکنی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ بابر اعظم کو…

نواز شریف اور مریم نواز کو رہا نہ کرنے کے بیان پر جج کی ہائی کورٹ طلبی

اسلام آباد( ویب ڈیسک)نواز شریف اور مریم نواز کو رہا نہ کرنے کے بیان پر جج کی ہائی کورٹ طلبی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف اور مریم نواز کی اپیلوں سے متعلق گلگت بلتستان کورٹ کے سابق جج کے انکشافات کے بعد معاملے کا نوٹس لیا،سینئر صحافی کو…

کھلاڑیوں پراعتمادکیا تو انہوں نے بہترین نتائج دیے،رمیض راجہ

دبئی(ویب ڈیسک)کھلاڑیوں پراعتمادکیا تو انہوں نے بہترین نتائج دیے،رمیض راجہ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے میں پلئیرز سے چئیرمین نہیں کھلاڑی بن کر بات کرتا ہوں میرے ہوتے کھلاڑیوں کو پریشانی نہیں ہو گی. دبئی سٹیڈیم کے باہر فائنل میچ کے…

ورلڈ کپ فائنل کا مہنگا ترین باولر ہونے کا داغ مچل سٹارک پر لگ گیا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا مگر اس کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک پر ٹی20 ورلڈکپ فائنل کی تاریخ کا مہنگے ترین بولر ہونے کا داغ لگ گیا۔ آسٹریلوی فاسٹ باولر نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے دبئی میں ہونے…

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ہر ا کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

فوٹو: آئی سی سی دبئی( خان افسر تنولی) آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ہر ا کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا، فائنل آسٹریلوی ٹیم نے 173رنز کا ہدف 19اوور میں ہی پورا کرکے فائنل میچ 8وکٹوں سے جیت لیا۔ دبئی میں کھیلے گئے فائنل میچ کا ٹاس جیتنے کے بعد…

سوئی گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول سے قبل ہی بند اور پریشر کم ہونا شروع

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سوئی گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول سے قبل ہی بند اور پریشر کم ہونا شروع ہوگیا ہے حکومت کی طرف سے دسمبر میں گیس کی لوڈ مینجمنٹ کااعلان کیا گیاہے لیکن اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں ابھی سے گیس بند ہونے اور پریشر نہ…