طالبان حکومت لڑکیوں کو تعلیم اور تمام افغانوں کو حقوق دے، ٹرائیکا پلس

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ عالمی برادری ہنگامی بنیادوں پر افغانستان کی مدد کرے، پاکستان نےعالمی برادری پرزور دیا ہے کہ افغانستان کے ساتھ رابطہ بحال رہنا چایئے اور ہنگامی بنیادوں پر افغانستان کی مدد…

پاکستان کو جیتنے کیلئے وارنر اور فنچ کو جلد آوٹ کرناہوگا، سنیل گواسکر

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کو جیتنے کیلئے وارنر اور فنچ کو جلد آوٹ کرناہوگا، سنیل گواسکر نے یہ رائے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے مد مقابل پاکستان ٹیم کو دی ہے۔ بھارت کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹر سنیل گواسکر نے خلیج ٹائم میں…

رمیض راجہ کے سیمی فائنل سے قبل ٹیم کیلئے جذباتی ویڈیو پیغامات

لاہور( سپورٹس ڈیسک) رمیض راجہ کے سیمی فائنل سے قبل ٹیم کیلئے جذباتی ویڈیو پیغامات سامنے آئے ہیں جس میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیض راجہ نے کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ وہ یہ عزم کر لیں کہ وہ جیت سکتے ہیں۔ سیمی فائنل سے قبل رمیض راجہ کی طرف سے…

ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول سے خارج

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول سے خارج کردیاگیا اورتحریک لبیک پاکستان کے ساتھ نامعلوم معاہدے کی ایک اور شق پوری کردی گئی ہے۔ تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ سعد رضوی سمیت محکمہ داخلہ پنجاب…

شعیب ملک اور محمد رضوان اگر مگر کے بعد سیمی فائنل کیلئے فٹ قرار

دبئی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)شعیب ملک اور محمد رضوان  اگر مگر کے بعد سیمی فائنل کیلئے فٹ قرار دے دیا گیاہے اور پی سی بی کے مطابق ڈاکٹر وں نے دونوں کو میچ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد اب دونوں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں شامل ہوں گے۔ اس سے…

نیوزی لینڈ انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

فوٹو:آئی سی سی ابوظہبی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ انگلینڈکو 5 وکٹوں سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا پہلے سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو5 وکٹوں سے شکست ہو گئی ، جورڈن اور ووکس کی 2 اوورز میں خوب پٹائی کی. اس سے قبل…

وزیراعظم مختصر نوٹس پر عدالت پیش، روسٹرم پر جوابات دئیے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان سپریم کورٹ طلبی کے مختصر نوٹس پر عدالت پیش ہو گئے اور روسٹرم پر کھڑے ہو کر عدالتی سوالات پر جوابات دیئے. سپریم کورٹ نےسانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس کیس میں وزیراعظم کو طلب کیا تھا…

وزیراعظم کا عدالت پیش ہونا خطرے والی بات نہیں ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے وزیراعظم کی عدالت طلبی کوئی خطرے کی بات نہیں ہے، عمران خان کی حکومت پانچ سال پورے کرے گی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کوئی گیم شروع نہیں ہورہی اور گیم…

سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو آج ہی پیش ہونے کا حکم دیا

اسلام آباد:وزیراعظم اعظم عمران خان عدالتی حکم پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں پیش ہو گئے، اس موقع پر عدالتِ عظمیٰ کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی تھی ۔ وزیرِ اعظم عمران خان کے ہمراہ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور دیگر وزراء بھی ہیں جبکہ سیکیورٹی…

بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹ سمیت 5بل مشترکہ اجلاس میں پیش ہونگے

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹ سمیت 5بل مشترکہ اجلاس میں پیش ہونگے وفاقی کابینہ نے بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سمیت مختلف طرح کے پانچ بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے کی منظوری دے دی ہے۔…