بنگلہ دیش نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 104 رنز سےشکست دے دی

فوٹو : کرک انفو ڈھاکہ : بنگلہ دیش نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 104 رنز سےشکست دے دی،قومی ٹیم 163 پرآوٹ ہوئی ، 268 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 163 بناسکی ،عبداللہ فضل 66 رنز بنا کر ٹاپ سکور رہے بیٹنگ لائن مکمل فیل ہوگئی آسان…

بنوں حملہ، افغان سرزمین کے استعمال کے شواہد، پاکستان کا کابل سے شدید احتجاج

فوٹو : فائل اسلام آباد: دفتر خارجہ پاکستان نے بنوں میں پولیس چوکی پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں افغان سرزمین کے استعمال کے شواہد سامنے آنے کے بعد افغان عبوری حکومت کے سامنے شدید احتجاج ریکارڈ کرا دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسلام…

مریم نواز نے لیگی ایم پی اے کرنل ریٹائرڈ سردارایوب کے ڈیرے پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

فوٹو : فائل لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لیگی ایم پی اے کرنل ریٹائرڈ سردارایوب کے ڈیرے پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تھانہ رجانہ کے علاقہ 184 گ ب میں مسلم لیگ (ن) کے رکنِ صوبائی اسمبلی کرنل(ر) سردار ایوب…

حق مہر میں جائیداد کی منتقلی ، سپریم کورٹ نے اصول طے کردیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: حق مہر میں جائیداد کی منتقلی ، سپریم کورٹ نے اصول طے کردیا ،سپریم کورٹ نے حق مہر میں دی گئی جائیداد کی منتقلی سےمتعلق اہم قانونی اصول طے کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مشترکہ جائیداد کا کوئی بھی حصہ دار اپنے موروثی حصے…

اسلام آباد میں ممکنہ دہشتگردی، وزیراعلیٰ بلوچستان کی کوئٹہ میں پریس کانفرنس میں انکشاف

فوٹو : سوشل میڈیا کوئٹہ : اسلام آباد میں ممکنہ دہشتگردی، وزیراعلیٰ بلوچستان کی کوئٹہ میں پریس کانفرنس میں انکشاف سامنے آیا ہے جس میں سرفراز بگٹی نےکہا  ہے کہ سیکیورٹی فورسز اور انٹیلی جنس اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک خاتون…

امریکہ سفارتکاری کرے یا جنگ دونوں کےلئے تیارہیں، تجاویز مسترد ہونےپر ایران کا ردعمل

فوٹو : فائل اسلام آباد: ایران کا امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ایرانی جواب مسترد ہونے پرردعمل سامنے آگیا ہے جس میں ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے خطے کی موجودہ صورتحال اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایرانی جواب…

اسلام آباد میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی فہرست

فوٹو : فائل اسلام آباد: اسلام آباد میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں بیشتر لہتراڑ روڈ اور سملی ڈیم سے ملحقہ سوسائٹیز شامل ہیں جنھیں سی ڈی اے کی جانب سے نوٹسز جاری کئے گئے ہیں. سی ڈی اے (CDA) کے نوٹس کے…

بھارتی ارب پتی کی بیٹی کروڑوں کا لباس پہن کر بھی توجہ حاصل نہ کرسکی

فوٹو : سوشل میڈیا نیویارک : بھارتی ارب پتی کی بیٹی کروڑوں کا لباس پہن کر بھی توجہ حاصل نہ کرسکی، امریکہ فیشن کا ایونٹ نیویارک میں تھا جس میں ایشا امبانی 200 کروڑ کا بلاؤز ہیروں کا مہنگا لباس زیب تن کرکے پہنچی تھی لیکن شرکاء نے دولت کی اس…

ٹرمپ کی ایک بار پھر پوپ لیو پر تنقید نے امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو کو مشکل میں ڈال دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر پوپ لیو پر تنقید نے امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو کو مشکل میں ڈال دیا ا،ویٹیکن کے سربراہ پوپ لیو اور ٹرمپ کے درمیان ایران اور امیگریشن پالیسیوں پر بڑھتی ہوئی لفظی جنگ نے نئی…

ایران امریکی تجاویز کا جائزہ لے رہا ہے،کسی نتیجہ پر پہنچے تو پاکستان کو بتائیں گے، ترجان

فوٹو : فائل اسلام آباد: ایرانی وزارت خارجہ ترجمان نے کہا ہے ایران امریکی تجاویز کا جائزہ لے رہا ہے،کسی نتیجہ پر پہنچے تو پاکستان کو بتائیں گے، ترجان کا ردعمل ،اس سے قبل ایران اور امریکا کے درمیان آبنائے ہرمز سے متعلق کشیدگی میں کمی کے…

امریکی صدر نے جرات مندانہ قیادت کا مظاہرہ کیا، ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ، وزیراعظم شہبازشریف

فوٹو : فائل اسلام آباد: امریکی صدر نے جرات مندانہ قیادت کا مظاہرہ کیا، ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ، وزیراعظم شہبازشریف کاڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے آبنائے ہرمز سے متعلق فیصلہ پر ردعمل ۔ ٹیوٹر پر جاری بیان میں شہبازشریف کاکہنا ہے آبنائے ہرمز سے بحری…

آئیڈیا کا اجلاس، تنظیم کی رجسٹریشن سمیت اہم فیصلے کئے گئے

فوٹو : زمینی حقائق  اسلام آباد: راولپنڈی اسلام آباد میں ٹی وی چینلز کے اسائنمنٹ ایڈیٹرز اور کاپی ایڈیٹرز کی تنظیم اسلام آباد ڈیسک ایڈیٹرز ایسوسی ایشن (آئیڈیا) کا اہم اجلاس آج (منگل 5 مئی 2026) صدر محبوب الرحمان تنولی کی زیر صدارت نیشنل…

ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو دھمکا کرمعاہدہ مسلط کرنےپر قائم، شرائط نہ مانی توسخت بمباری ہوگی

فوٹو : فائل اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو دھمکا کرمعاہدہ مسلط کرنےپر قائم، شرائط نہ مانی توسخت بمباری ہوگی انھوں نے کہا ہے کہ اگر ایران معاہدہ قبول کر لے تو جنگ ختم ہو جائے گی اور آبنائے ہرمز سب کے لیے کھول دی جائے گی۔…

شاداب خان پی ایس ایل 11کے بہترین آل راونڈرقرار دیئے گئے

فوٹو : فائل لاہور: اسلام آباد یونائٹیڈ کے کپتان شاداب خان پی ایس ایل 11کے بہترین آل راونڈرقرار دیئے گئے اور انھوں نے بعض حلقوں کی جانب سے سابق اسٹار آف سپنر ثقلین مشتاق سے جوڑ کر تنقید کرنے والوں کو اپنی کارکردگی سے جواب دیا ۔ شاداب…

عمران خان کی 190 ملین پاونڈکیس میں سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کےلئے مقرر

فوٹو : فائل اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 190 ملین پاونڈکیس میں سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کےلئے مقرر، اپیلوں کی سماعت سے قبل سزا معطل کرنے کی درخواستیں غیر موثر ہونے پر نمٹا دی گئیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاونڈ کیس میں…

آبنائے ہرمز کے قریب امریکی جنگی جہاز پر ایرانی میزائل حملے کا دعویٰ، خطے میں کشیدگی میں اضافہ

فوٹو : فائل تہران: ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے قریب ایک امریکی جنگی جہاز کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ ایرانی نیوز ایجنسی ’فارس‘ کے مطابق یہ واقعہ جزیرہ جاسک کے نزدیک پیش آیا، جہاں دو میزائلوں نے…

14نکاتی تجاویز من گھڑت ہیں، ایران نے ایسی کوئی پیشکش نہیں دی،ترجمان دفتر خارجہ

فوٹو : فائل اسلام آباد: 14نکاتی تجاویز من گھڑت ہیں، ایران نے ایسی کوئی پیشکش نہیں دی،ترجمان دفتر خارجہ کی وضاحت انھوں نےیو اے ای کے اوپیک سے انخلا پر ردعمل دیا ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ اوپیک سے انتقامی انداز میں نکلنا تعمیری…

پاکستان سپر لیگ گیارہ،پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگزمین کو ہرا کر ٹائٹل جیت لیا

فوٹو : کرک انفو لاہور: پاکستان سپر لیگ گیارہ،پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگزمین کو ہرا کر ٹائٹل جیت لیا،فائنل میں مارنس لبوشین کی ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، اور زلمی نے 9 سال بعد دوسری مرتبہ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔…

حکومت کی جانب سے پٹرول پر 153 روپے 55 پیسے ٹیکسز،مارجنز و منافع لینے کاانکشاف

فوٹو : فائل اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پٹرول پر 153 روپے 55 پیسے ٹیکسز،مارجنز و منافع لینے کاانکشاف سامنے آیاہے،پیٹرول کی ڈیوٹی سے پہلے ایکس ریفائنری قیمت 246 روپے 31 پیسے ہےتاہم ٹیکسز اور مارجنز شامل کیے جانے کے بعد شہریوں تک پہنچتے…