ہتک عزت قانون کے تین سیکشن عدالتی فیصلے سے مشروط
فائل:فوٹو
لاہور :لاہور ہائیکورٹ نے ہتک عزت کے قانون کے تین سیکشن 3، 5 اور 8 پر عمل درآمد عدالتی فیصلے سے مشروط کر دیا۔
پنجاب میں ہتک عزت کے قانون کے خلاف دائر درخواست پر جسٹس امجد رفیق نے سماعت کی۔
عدالت نے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل…