ہاوسنگ سکیم کی تقریب، بوڑھے مزدور نےوزیراعظم کاراستہ روک لیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم پانچ بیٹیوں کے بوڑھے والد کو مفت گھر دینے کا اعلان کر دیا صوباہی وزیر یاسمین راشد وزیراعظم کی خواہش پر اس خاندان کی کفالت کر ے گی۔
یی واقعہ اوکاڑہ میں اس وقت پیش آیا جب عمران خان 50 لاکھ گھر بنانے کے!-->!-->!-->…