کوئٹہ،سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خاتون سمیت 6 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں خود کش حملہ آور خاتون سمیت 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
اس حوالے سے ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مشرقی بائی پاس کے قریب ایک کمپاؤنڈ!-->!-->!-->…