امریکی ریاست نیو جرسی میں نامعلوم شخص کی فائرنگ ، امام مسجد شہید
فائل:فوٹو
نیوجرسی: امریکا کی ریاست نیو جرسی میں امام مسجد کو فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا۔نیو جرسی کے اٹارنی جنرل میتھیو جے پلاٹکن کاکہناہے کہ یہ واقعہ ہماری ریاست میں خوف اور خدشات کو بڑھا دے گا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست نیوجرسی…