بھارتی حملہ پرپارلیمنٹ کی قرارداد اسدقیصر نے178ممالک کوبھج دی

اسلام آباد (زمینی حقائق )سپیکر قو می اسمبلی اسد قیصر نے بھارتی جارحیت کے خلاف178ممالک کےاپنے ہم منصب اسپیکرز کو خطوط لکھے ہیں جس میں حالیہ بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی پارلیمنٹ کی منظور کردہ مشترکہ قرارداد بھی ارسال کی گئی ہے۔

برطانوی وزیرعظم ،امیرقطرکی عمران خان سےپاک بھارت کشیدگی پرگفتگو

اسلام آباد (زمینی حقائق ) وزیر اعظم عمران خان کا برطانوی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ تھریسامے نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے اقدام کو سراہا۔ وزیر اعظم عمران خان انہیں پلوامہ واقعے کے بعد کی صورتحال سے متعلق موقف سے آگاہ کیا۔ برطانوی

ریلوےٹکٹس کی بکنگ 24 گھنٹے ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)  پاکستان ریلوے نےتمام ریل گاڑیوں کی ٹکٹوں کی بکنگ 24 گھنٹے جاری رکھنےکا اعلان دیا ہے۔ ریلوے ریزرویشن دفاتر رات دن کھلے ہیں۔ اس سے قبل ریلوے ریزرویشن دفاتر رات9 بجے بند ہو جاتے تھے اس کے علاوہ اب ہر

راولپنڈی،پاک فوج سے یکجہتی کےلیےریلی نکالی گئی

راولپنڈی (زمینی حقائق )پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور بھارتی جارحیت کے خلاف راولپنڈی میں ممبر قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کی سربراہی میں ریلی نکالی گئی۔ غریب آباد میں نکالی جانے والی ریلی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما

شعیب ملک کو حیدر آبادداخل نہیں ہونے دینگے،راجہ سنگھ،رکن اسمبلی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)شعیب ملک نے ہمارا پاکستان زندہ آباد کیوں کہا بھارتی انتہا پسندوں نے پاکستانی کرکٹر کو نشانے پر رکھ لیا۔ حکمران جماعت بی جے پی کے ریاست تلنگانہ سے رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے بھارتی چینل سے بات چیت میں کہا کہ شعیب ملک نے

پی ایس ایل ،لاہور میں شیڈول میچز کراچی منتقل

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے لاہور میں کھیلے جانے والے تینوں میچز کراچی منتقل کردیے ہیں۔ یہ اعلان پی سی بی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کیا گیا ہے کہ پی سی ایل کے پاکستان میں کھیلے جانے

ابھی نندن بھارت پہنچ کر بھی اپنے قول پر قاہم،بیان نہیں بدلہ

نئی دہلی(ویب ڈیسک )انڈین پائلٹ ابھی تک اپنے قول کے مطابق اپنے موقف پر قاہم، بیان نیں بدلا، نندن کا کہنا ہے کہ حراست کے دوران پاک فوج کی جانب سے اسے کسی بھی قسم کے تشدد کا نشانہ نہیں بنایا گیا۔ بھارتی ایئر فورس کے ونگ کمانڈر ابھی

بالاکوٹ کوئی ہلاکت نہیں ہوئی،کارروائی محض وارننگ تھی، بھارتی وزیر

نئی دہلی(ویب ڈیسک )بھارت کے وزیر نے انتہا پسند میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ پاکستان میں فضائی کارروائی سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے۔ بھارت کی اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پرزور مطالبہ کیا جارہا تھا کہ اگر