ملکی معیشت میں بحرانی کیفیت ختم ہوگئی، وزیر خزانہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی بحرانی کیفیت ختم ہوگئی ہے اور اب ہم استحکام کے مرحلے میں ہیں جو ڈیرھ سال تک رہے گا۔
وہ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے ، اسد عمر نے کہا کہ پاکستان کی معیشت!-->!-->!-->…