شعبان کا چاند نظر آگیا، شب برات 20اپریل کو ہوگی، رویت ہلال کمیٹی
کراچی(ویب نیوز)مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا ہے اور کل 7 اپریل کو یکم شعبان ہوگی۔
شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب!-->!-->!-->…