پشاور، آندھی و بارش، چھتیں گرنے سے3افراد جاں بحق50زخمی
پشاور(ویب ڈیسک)پشاور میں تیز آندھی، بارش اورچھتیں گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
منگل کو پشاور اور گردو نواح سمیت مختلف شہروں میں تیز آندھی اور بارش ہوئی تاہم پشاور میں حادثات میں تین افراد جاں بحق اور 50 کے قریب!-->!-->!-->…