شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل سمیت 7 نام ای سی ایل میں شامل
اسلام آباد(زمینی حقائق )وزارت داخلہ نے نیب کی درخواست پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل سمیت 7 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے۔
قومی احتساب بیورو نے 7 افراد کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے ان کے نام ایگزٹ کنٹرول!-->!-->!-->…