وزیراعظم سے متعلق نجم سیٹھی کی جھوٹی خبر پر10لاکھ روپے جرمانہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پیمرا نے وزیراعظم سے متعلق نجم سیٹھی کی جھوٹی خبر پر ایکشن لے لیا،10لاکھ روپے جرمانہ، معافی مانگنے کے احکامات جاری۔
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے پروگرام "نجم سیٹھی کے ساتھ" میں وزیراعظم!-->!-->!-->…