مولانا مسعوداظہر کو سلامتی کونسل نے دہشتگرد قرار دے دیا
نیویارک(نیٹ نیوز)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں چین کا تکنیکی اعتراض ختم کیے جانے کے بعد سلامتی کونسل کی 1267 پابندی کمیٹی نے کالعدم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔
سلامتی کونسل میں مسعود اظہر پر!-->!-->!-->…