شہباز شریف کے وکیل اشتر اوصاف سپریم کورٹ میں بے ہوش ہوکر گرپڑے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران شہبازشریف کے وکیل اشتر اوصاف کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں بے ہوش ہوکر گر پڑے۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی ضمانت منسوخی کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت جاری تھی کہ اس دوران!-->!-->!-->…