سیاست کی طرح کر کٹ بورڈ میں بھی بہت گند ہے، عبدالقادر
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لیجنڈ لگ سپنر عبدالقادر نے کہا ہے وسیم اکرم کے مشورے پر مکی آرتھر کے معاہدے میں توسیع کی جا رہی ہے۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوہے عبدالقادر نے کہا مکی آرتھر کو قومی ٹیم کے ساتھ!-->!-->!-->…