مولانا طارق جمیل کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات
اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان اور ممتازعالم دین مولانا طارق جمیل کے درمیان ملاقات اسلام آباد میں ہوئی۔
وزیر اعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں مختلف امور پر تبادلئہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں نعیم الحق اور دیگر افراد بھی شریک ہے، اس سے قبل وزیراعظم آفس آمد پر مولانا طارق جمیل کا وزیراعظم نے بہت انہماک سے استقبال کیا۔
Comments are closed.