جنگلات اراضی کیس ، تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ ساری دنیا میں جنگلات بڑھائے جا رہے ہیں پاکستان میں کم، ہمیں رپورٹ نہیں حقیقت دیکھنا ہے۔…